The Holy Quran 3:23 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)

اُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ حَبِطَتۡ اَعۡمَالُہُمۡ فِی الدُّنۡیَا وَالۡاٰخِرَۃِ ۫ وَمَا لَہُمۡ مِّنۡ نّٰصِرِیۡنَ ﴿۲۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Those are they whose deeds shall come to naught in this world and in the next, and they shall have no helpers.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یہی وہ لوگ ہیں جن کے اعمال دنیا میں بھی ضائع ہو گئے اور آخرت میں بھی۔ اور ان کے کوئی مدد گار نہیں ہوں گے۔