The Holy Quran 3:25 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)
ذٰلِکَ بِاَنَّہُمۡ قَالُوۡا لَنۡ تَمَسَّنَا النَّارُ اِلَّاۤ اَیَّامًا مَّعۡدُوۡدٰتٍ ۪ وَغَرَّہُمۡ فِیۡ دِیۡنِہِمۡ مَّا کَانُوۡا یَفۡتَرُوۡنَ ﴿۲۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
That is because they say, ‘The Fire shall not touch us, except for a limited number of days.’ And what they used to forge has deceived them regarding their religion.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
(ان کی) یہ حالت اس لئے ہے کہ انہوں نے کہا کہ ہمیں آ گ ہرگز نہیں چھوئے گی مگر گنتی کے چند دن۔ اور اُن کو اُن کے دین کے معاملہ میں دھوکہ میں ڈال دیا اس نے جو وہ افترا کیا کرتے تھے۔