The Holy Quran 3:30 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)
قُلۡ اِنۡ تُخۡفُوۡا مَا فِیۡ صُدُوۡرِکُمۡ اَوۡ تُبۡدُوۡہُ یَعۡلَمۡہُ اللّٰہُ ؕ وَیَعۡلَمُ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الۡاَرۡضِ ؕ وَاللّٰہُ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿۳۰﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Say, ‘Whether you conceal what is in your breasts or reveal it, Allah knows it; and He knows whatever is in the heavens and whatever is in the earth. And Allah has power to do all things.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
تُو کہہ دے خواہ تم اسے چھپاؤ جو تمہارے سینوں میں ہے یا اسے ظاہر کرو اللہ اسے جان لے گا۔ اور وہ جانتا ہے جو آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے۔ اور اللہ ہر چیز پر جسے وہ چاہے دائمی قدرت رکھتا ہے۔