The Holy Quran 3:33 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)
قُلۡ اَطِیۡعُوا اللّٰہَ وَالرَّسُوۡلَ ۚ فَاِنۡ تَوَلَّوۡا فَاِنَّ اللّٰہَ لَا یُحِبُّ الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۳۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Say, ‘Obey Allah and the Messenger;’ but if they turn away, then remember that Allah loves not the disbelievers.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
تُو کہہ دے اللہ کی اطاعت کرو اور رسول کی۔ پس اگر وہ پِھر جائیں تو یقیناً اللہ کافروں کو پسند نہیں کرتا۔