The Holy Quran 3:40 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)

فَنَادَتۡہُ الۡمَلٰٓئِکَۃُ وَہُوَ قَآئِمٌ یُّصَلِّیۡ فِی الۡمِحۡرَابِ ۙ اَنَّ اللّٰہَ یُبَشِّرُکَ بِیَحۡیٰی مُصَدِّقًۢا بِکَلِمَۃٍ مِّنَ اللّٰہِ وَسَیِّدًا وَّحَصُوۡرًا وَّنَبِیًّا مِّنَ الصّٰلِحِیۡنَ ﴿۴۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And the angels called to him as he stood praying in the chamber: ‘Allah gives thee glad tidings of Yahya, who shall testify to the truth of a word from Allah — noble and chaste and a Prophet, from among the righteous.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس فرشتوں نے اسے آواز دی جبکہ وہ محراب میں کھڑا عبادت کر رہا تھا کہ اللہ تجھے یحییٰ کی خوشخبری دیتا ہے جو اللہ کے ایک عظیم کلمہ کی تصدیق کرنے والا ہو گا اور وہ سردار اور اپنے نفس کی پوری حفاظت کرنے والا، اور صالحین میں سے ایک نبی ہو گا۔