The Holy Quran 3:41 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)

قَالَ رَبِّ اَنّٰی یَکُوۡنُ لِیۡ غُلٰمٌ وَّقَدۡ بَلَغَنِیَ الۡکِبَرُ وَامۡرَاَتِیۡ عَاقِرٌ ؕ قَالَ کَذٰلِکَ اللّٰہُ یَفۡعَلُ مَا یَشَآءُ ﴿۴۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

He said, ‘My Lord, how shall I have a son, when age has overtaken me, and my wife is barren?’ He answered, ‘Such is the way of Allah: He does what He pleases.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اس نے کہا اے میرے ربّ! میرے کیسے بیٹا ہوگا جبکہ مجھے بڑھاپے نے آ لیا ہے اور میری بیوی بانجھ ہے۔ اس نے کہا اسی طرح اللہ جو چاہتا ہے کرتا ہے۔