The Holy Quran 3:42 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)
قَالَ رَبِّ اجۡعَلۡ لِّیۡۤ اٰیَۃً ؕ قَالَ اٰیَتُکَ اَلَّا تُکَلِّمَ النَّاسَ ثَلٰثَۃَ اَیَّامٍ اِلَّا رَمۡزًا ؕ وَاذۡکُرۡ رَّبَّکَ کَثِیۡرًا وَّسَبِّحۡ بِالۡعَشِیِّ وَالۡاِبۡکَارِ ﴿٪۴۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
He said, ‘My Lord, appoint a token for me.’ He replied, ‘Thy token shall be that thou shalt not speak to men for three days except by signs. And remember thy Lord much and glorify Him in the evening and in the early morning.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اس نے کہا اے میرے ربّ! میرے لئے کوئی نشان مقرر کردے۔ اس نے کہا تیرا نشان یہ ہے کہ اشاروں کے سوا تُو تین دن لوگوں سے بات نہ کرے۔ اور اپنے ربّ کو بہت کثرت سے یاد کر اور تسبیح کر شام کو بھی اور صبح کو بھی۔