The Holy Quran 3:52 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)

اِنَّ اللّٰہَ رَبِّیۡ وَرَبُّکُمۡ فَاعۡبُدُوۡہُ ؕ ہٰذَا صِرَاطٌ مُّسۡتَقِیۡمٌ ﴿۵۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

‘Surely, Allah is my Lord and your Lord; so worship Him: this is the right path.’ ”

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یقیناً اللہ میرا بھی ربّ ہے اور تمہارا بھی ربّ ہے۔ پس اسی کی عبادت کرو (اور) یہی سیدھا راستہ ہے۔