The Holy Quran 3:53 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)
فَلَمَّاۤ اَحَسَّ عِیۡسٰی مِنۡہُمُ الۡکُفۡرَ قَالَ مَنۡ اَنۡصَارِیۡۤ اِلَی اللّٰہِ ؕ قَالَ الۡحَوَارِیُّوۡنَ نَحۡنُ اَنۡصَارُ اللّٰہِ ۚ اٰمَنَّا بِاللّٰہِ ۚ وَاشۡہَدۡ بِاَنَّا مُسۡلِمُوۡنَ ﴿۵۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And when Jesus perceived their disbelief, he said, ‘Who will be my helpers in the cause of Allah?’ The disciples answered, ‘We are the helpers of Allah. We have believed in Allah. And bear thou witness that we are obedient.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس جب عیسیٰ نے اُن میں انکار (کا رجحان) محسوس کیا تو اس نے کہا کون اللہ کی طرف (بلانے میں) میرے انصار ہوں گے؟ حواریوں نے کہا ہم اللہ کے انصار ہیں، ہم اللہ پر ایمان لے آئے ہیں اور تُو گواہ بن جا کہ ہم فرمانبردار ہیں۔