The Holy Quran 3:55 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)
وَمَکَرُوۡا وَمَکَرَ اللّٰہُ ؕ وَاللّٰہُ خَیۡرُ الۡمٰکِرِیۡنَ ﴿٪۵۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And they planned, and Allah also planned; and Allah is the Best of planners.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور انہوں نے (یعنی مسیح کے منکروں نے بھی) تدبیر کی اور اللہ نے بھی تدبیر کی۔ اور اللہ تدبیر کرنے والوں میں بہترین ہے۔