The Holy Quran 3:57 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)

فَاَمَّا الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا فَاُعَذِّبُہُمۡ عَذَابًا شَدِیۡدًا فِی الدُّنۡیَا وَالۡاٰخِرَۃِ ۫ وَمَا لَہُمۡ مِّنۡ نّٰصِرِیۡنَ ﴿۵۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

‘Then as for those who disbelieve, I will punish them with a severe punishment in this world and in the next, and they shall have no helpers.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس جہانتک ان لوگوں کا تعلق ہے جنہوں نے کفر کیا تو اُن کو میں اِس دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی شدید عذاب دوں گا اور ان کے کوئی مددگار نہیں ہوں گے۔