The Holy Quran 3:6 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)

اِنَّ اللّٰہَ لَا یَخۡفٰی عَلَیۡہِ شَیۡءٌ فِی الۡاَرۡضِ وَلَا فِی السَّمَآءِ ؕ﴿۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Surely, nothing in the earth or in the heaven is hidden from Allah.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یقیناً اللہ وہ ہے جس پر کوئی چیز زمین میں ہو یا آسمان میں ہو چھپی نہیں رہتی۔