The Holy Quran 3:68 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)

مَا کَانَ اِبۡرٰہِیۡمُ یَہُوۡدِیًّا وَّلَا نَصۡرَانِیًّا وَّلٰکِنۡ کَانَ حَنِیۡفًا مُّسۡلِمًا ؕ وَمَا کَانَ مِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ ﴿۶۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Abraham was neither a Jew nor a Christian, but he was ever inclined to God and obedient to Him, and he was not of those who associate gods with God.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

ابراہیم نہ تو یہودی تھا نہ نصرانی بلکہ وہ تو (ہمیشہ اللہ کی طرف) جھکنے والا فرمانبردار تھا۔ اور وہ (ہرگز) مشرکوں میں سے نہیں تھا۔