The Holy Quran 3:69 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)
اِنَّ اَوۡلَی النَّاسِ بِاِبۡرٰہِیۡمَ لَلَّذِیۡنَ اتَّبَعُوۡہُ وَہٰذَا النَّبِیُّ وَالَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا ؕ وَاللّٰہُ وَلِیُّ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۶۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Surely, the nearest of men to Abraham are those who followed him, and this Prophet and those who believe; and Allah is the friend of believers.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یقیناً ابراہیم سے قریب تر تو وہی لوگ ہیں جنہوں نے اس کی پیروی کی اور یہ نبی بھی اور وہ لوگ بھی جو (اس پر) ایمان لائے۔ اور اللہ مومنوں کا ولی ہے۔