The Holy Quran 3:70 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)

وَدَّتۡ طَّآئِفَۃٌ مِّنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِ لَوۡ یُضِلُّوۡنَکُمۡ ؕ وَمَا یُضِلُّوۡنَ اِلَّاۤ اَنۡفُسَہُمۡ وَمَا یَشۡعُرُوۡنَ ﴿۷۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

A section of the People of the Book would fain lead you astray; but they lead astray none except themselves, only they perceive not.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اہلِ کتاب میں سے ایک گروہ چاہتا ہے کہ کاش وہ تمہیں گمراہ کرسکیں۔ اور وہ گمراہ نہیں کرسکیں گے مگر اپنے آپ کو۔ اور وہ شعور نہیں رکھتے۔