The Holy Quran 3:79 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)
وَاِنَّ مِنۡہُمۡ لَفَرِیۡقًا یَّلۡوٗنَ اَلۡسِنَتَہُمۡ بِالۡکِتٰبِ لِتَحۡسَبُوۡہُ مِنَ الۡکِتٰبِ وَمَا ہُوَ مِنَ الۡکِتٰبِ ۚ وَیَقُوۡلُوۡنَ ہُوَ مِنۡ عِنۡدِ اللّٰہِ وَمَا ہُوَ مِنۡ عِنۡدِ اللّٰہِ ۚ وَیَقُوۡلُوۡنَ عَلَی اللّٰہِ الۡکَذِبَ وَہُمۡ یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۷۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And, surely, among them is a section who twist their tongues while reciting the Book; that you may think it to be part of the Book, while it is not part of the Book. And they say, ‘It is from Allah;’ while it is not from Allah; and they utter a lie against Allah knowingly.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور یقیناً ان (اہلِ کتاب) میں ایک گروہ ایسا بھی ہے جو کتاب پڑھتے وقت اپنی زبانوں کو بَل دیتا ہے تاکہ تم اسے کتاب میں سے سمجھو حالانکہ وہ کتاب میں سے نہیں۔ اور وہ کہتے ہیں کہ وہ اللہ کی طرف سے ہے جبکہ وہ اللہ کی طرف سے نہیں۔ اور وہ اللہ پر جھوٹ باندھتے ہیں باوجودیکہ وہ جانتے ہیں۔