The Holy Quran 3:86 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)

وَمَنۡ یَّبۡتَغِ غَیۡرَ الۡاِسۡلَامِ دِیۡنًا فَلَنۡ یُّقۡبَلَ مِنۡہُ ۚ وَہُوَ فِی الۡاٰخِرَۃِ مِنَ الۡخٰسِرِیۡنَ ﴿۸۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And whoso seeks a religion other than Islam, it shall not be accepted from him, and in the life to come he shall be among the losers.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور جو بھی اسلام کے سوا کوئی دین پسند کرے تو ہرگز اس سے قبول نہیں کیا جائے گا اور آخرت میں وہ گھاٹا پانے والوں میں سے ہوگا۔