The Holy Quran 3:87 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)

کَیۡفَ یَہۡدِی اللّٰہُ قَوۡمًا کَفَرُوۡا بَعۡدَ اِیۡمَانِہِمۡ وَشَہِدُوۡۤا اَنَّ الرَّسُوۡلَ حَقٌّ وَّجَآءَہُمُ الۡبَیِّنٰتُ ؕ وَاللّٰہُ لَا یَہۡدِی الۡقَوۡمَ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۸۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

How shall Allah guide a people who have disbelieved after believing and who had borne witness that the Messenger was true and to whom clear proofs had come? And Allah guides not the wrongdoing people.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

بھلا کیسے اللہ ایسی قوم کو ہدایت دے گا جو اپنے ایمان لانے کے بعد کافر ہوگئے ہوں اور وہ گواہی دے چکے ہوں کہ یہ رسول حق ہے، اور ان کے پاس کھلے کھلے دلائل آ چکے ہوں۔ اور اللہ ظالم قوم کو ہدایت نہیں دیتا۔