The Holy Quran 3:89 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)
خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَا ۚ لَا یُخَفَّفُ عَنۡہُمُ الۡعَذَابُ وَلَا ہُمۡ یُنۡظَرُوۡنَ ﴿ۙ۸۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
They shall abide thereunder. Their punishment shall not be lightened nor shall they be reprieved;
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
وہ اس میں لمبا عرصہ رہنے والے ہیں۔ ان سے عذاب کو ہلکا نہیں کیا جائے گا اور نہ وہ کوئی مہلت دئے جائیں گے۔