The Holy Quran 3:91 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)

اِنَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا بَعۡدَ اِیۡمَانِہِمۡ ثُمَّ ازۡدَادُوۡا کُفۡرًا لَّنۡ تُقۡبَلَ تَوۡبَتُہُمۡ ۚ وَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الضَّآلُّوۡنَ ﴿۹۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Surely, those who disbelieve after they have believed and then increase in disbelief, their repentance shall not be accepted, and these are they who have gone astray.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یقیناً وہ لوگ جنہوں نے اپنے ایمان لانے کے بعد کفر کیا پھر کفر میں بڑھتے گئے، ان کی توبہ ہرگزقبول نہ کی جائے گی۔ اور یہی وہ لوگ ہیں جو گمراہ ہیں۔