The Holy Quran 3:97 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)
اِنَّ اَوَّلَ بَیۡتٍ وُّضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِیۡ بِبَکَّۃَ مُبٰرَکًا وَّہُدًی لِّلۡعٰلَمِیۡنَ ﴿ۚ۹۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Surely, the first House founded for mankind is that at Becca, abounding in blessings and a guidance for all peoples.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یقیناً پہلا گھر جو بنی نوع انسان (کے فائدے) کے لئے بنایا گیا وہ ہے جو بَکَّہ میں ہے۔ (وہ) مبارک اور باعثِ ہدایت بنایا گیا تمام جہانوں کے لئے۔