The Holy Quran 3:98 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)

فِیۡہِ اٰیٰتٌۢ بَیِّنٰتٌ مَّقَامُ اِبۡرٰہِیۡمَ ۬ۚ وَمَنۡ دَخَلَہٗ کَانَ اٰمِنًا ؕ وَلِلّٰہِ عَلَی النَّاسِ حِجُّ الۡبَیۡتِ مَنِ اسۡتَطَاعَ اِلَیۡہِ سَبِیۡلًا ؕ وَمَنۡ کَفَرَ فَاِنَّ اللّٰہَ غَنِیٌّ عَنِ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۹۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

In it are manifest Signs; it is the place of Abraham; and whoso enters it, enters peace. And pilgrimage to the House is a duty which men — those who can find a way thither — owe to Allah. And whoever disbelieves, let him remember that Allah is surely independent of all creatures.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اس میں کھلے کھلے نشانات ہیں (یعنی) ابراہیم کا مقام۔ اور جو بھی اس میں داخل ہوا وہ امن پانے والا ہو گیا۔ اور لوگوں پر اللہ کا حق ہے کہ وہ (اس کے) گھر کا حج کریں (یعنی) جو بھی اس (گھر) تک جانے کی استطاعت رکھتاہو اور جو انکار کردے تو یقیناً اللہ تمام جہانوں سے بے نیاز ہے۔