The Holy Quran 40:11 – Al-Mu'min (الْمُؤْمِنِ)
اِنَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا یُنَادَوۡنَ لَمَقۡتُ اللّٰہِ اَکۡبَرُ مِنۡ مَّقۡتِکُمۡ اَنۡفُسَکُمۡ اِذۡ تُدۡعَوۡنَ اِلَی الۡاِیۡمَانِ فَتَکۡفُرُوۡنَ ﴿۱۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
An announcement will be made to those who disbelieve in the words: ‘Greater was the abhorrence of Allah when you were called to the faith and you disbelieved than your own abhorrence of yourselves today.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یقیناً وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا اُنہیں پکارا جائے گا کہ اللہ کی ناراضگی تمہاری آپس کی ناراضگیوں کے مقابل پر زیادہ بڑی تھی۔ جس وقت تم ایمان کی طرف بلائے جاتے تھے پھر بھی انکار کر دیتے تھے۔