The Holy Quran 40:12 – Al-Mu'min (الْمُؤْمِنِ)

قَالُوۡا رَبَّنَاۤ اَمَتَّنَا اثۡنَتَیۡنِ وَاَحۡیَیۡتَنَا اثۡنَتَیۡنِ فَاعۡتَرَفۡنَا بِذُنُوۡبِنَا فَہَلۡ اِلٰی خُرُوۡجٍ مِّنۡ سَبِیۡلٍ ﴿۱۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

They will say, ‘Our Lord, Thou hast caused us to die twice, and Thou hast given us life twice, and now we confess our sins. Is then there a way out?’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

وہ کہیں گے اے ہمارے ربّ! تُو نے ہمیں دو دفعہ موت دی اور دو ہی دفعہ زندگی بخشی۔ پس ہم اپنے گناہوں کا اعتراف کرتے ہیں۔ تو کیا (اس سے بچ) نکلنے کی کوئی راہ ہے؟