The Holy Quran 40:14 – Al-Mu'min (الْمُؤْمِنِ)
ہُوَ الَّذِیۡ یُرِیۡکُمۡ اٰیٰتِہٖ وَیُنَزِّلُ لَکُمۡ مِّنَ السَّمَآءِ رِزۡقًا ؕ وَمَا یَتَذَکَّرُ اِلَّا مَنۡ یُّنِیۡبُ ﴿۱۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
He it is Who shows you His Signs, and sends down provision for you from heaven; but none pays heed save he who turns to God.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
وہی ہے جو تمہیں اپنے نشانات دکھاتا ہے اور تمہارے لئے آسمان سے رزق اُتارتا ہے۔ اور نصیحت نہیں پکڑتا مگر وہی جو جُھکتا ہے۔