The Holy Quran 40:21 – Al-Mu'min (الْمُؤْمِنِ)
وَاللّٰہُ یَقۡضِیۡ بِالۡحَقِّ ؕ وَالَّذِیۡنَ یَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِہٖ لَا یَقۡضُوۡنَ بِشَیۡءٍ ؕ اِنَّ اللّٰہَ ہُوَ السَّمِیۡعُ الۡبَصِیۡرُ ﴿٪۲۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And Allah judges with truth, but those on whom they call beside Him cannot judge at all. Surely, Allah is the All-Hearing, the All-Seeing.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور اللہ حق کے ساتھ فیصلہ کرتا ہے اور جن کو وہ لوگ اس کے سوا پکارتے ہیں وہ کسی چیز کا بھی فیصلہ نہیں کرتے۔ یقیناً اللہ ہی ہے جو بہت سننے والا (اور) گہری نظر رکھنے والا ہے۔