The Holy Quran 40:25 – Al-Mu'min (الْمُؤْمِنِ)

اِلٰی فِرۡعَوۡنَ وَہَامٰنَ وَقَارُوۡنَ فَقَالُوۡا سٰحِرٌ کَذَّابٌ ﴿۲۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Unto Pharaoh and Haman and Korah; but they said, ‘He is a magician and an impostor.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

فرعون اور ہامان اور قارون کی طرف۔ پس انہوں نے کہا یہ تو جادوگر (اور) بہت جھوٹا ہے۔