The Holy Quran 40:31 – Al-Mu'min (الْمُؤْمِنِ)

وَقَالَ الَّذِیۡۤ اٰمَنَ یٰقَوۡمِ اِنِّیۡۤ اَخَافُ عَلَیۡکُمۡ مِّثۡلَ یَوۡمِ الۡاَحۡزَابِ ﴿ۙ۳۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And he who believed said: “O my people, I fear for you something like the day of the parties,

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اس نے جو ایمان لایا تھا کہا: اے میری قوم! یقیناً میں تم پر احزاب کے زمانے جیسا زمانہ آنے سے ڈرتا ہوں۔