The Holy Quran 40:34 – Al-Mu'min (الْمُؤْمِنِ)

یَوۡمَ تُوَلُّوۡنَ مُدۡبِرِیۡنَ ۚ مَا لَکُمۡ مِّنَ اللّٰہِ مِنۡ عَاصِمٍ ۚ وَمَنۡ یُّضۡلِلِ اللّٰہُ فَمَا لَہٗ مِنۡ ہَادٍ ﴿۳۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

“A day when you shall turn your backs fleeing. No defender shall you have against Allah. And for him whom Allah adjudges astray shall be no guide.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

جس دن تم پیٹھ پھیر کر بھاگ کھڑے ہوگے۔ تمہیں اللہ سے بچانے والا کوئی نہ ہوگا اور جسے اللہ گمراہ ٹھہرادے پھر اسے کوئی ہدایت دینے والا نہیں ہوتا۔