The Holy Quran 40:38 – Al-Mu'min (الْمُؤْمِنِ)
اَسۡبَابَ السَّمٰوٰتِ فَاَطَّلِعَ اِلٰۤی اِلٰہِ مُوۡسٰی وَاِنِّیۡ لَاَظُنُّہٗ کَاذِبًا ؕ وَکَذٰلِکَ زُیِّنَ لِفِرۡعَوۡنَ سُوۡٓءُ عَمَلِہٖ وَصُدَّ عَنِ السَّبِیۡلِ ؕ وَمَا کَیۡدُ فِرۡعَوۡنَ اِلَّا فِیۡ تَبَابٍ ﴿٪۳۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘The means of approach to the heavens, so that I may have a look at the God of Moses, and I surely think him to be a liar.’ And thus the evil of his doing was made to look fair in the eyes of Pharaoh, and he was turned away from the right path; and the design of Pharaoh ended in nothing but ruin.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
جو آسمان کے راستے ہیں تاکہ میں موسیٰ کے معبود کو جھانک کر دیکھوں بلکہ درحقیقت میں تو اسے جھوٹا سمجھتا ہوں۔ اور اسی طرح فرعون کے لئے اس کے بداعمال خوبصورت کرکے دکھائے گئے اور وہ راستے سے روک دیا گیا اور فرعون کی تدبیر اس کے سوا کچھ نہ تھی کہ وہ نامرادی میں ڈوبی ہوئی تھی۔