The Holy Quran 40:42 – Al-Mu'min (الْمُؤْمِنِ)

وَیٰقَوۡمِ مَا لِیۡۤ اَدۡعُوۡکُمۡ اِلَی النَّجٰوۃِ وَتَدۡعُوۡنَنِیۡۤ اِلَی النَّارِ ﴿ؕ۴۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

‘And O my people, how strange it is that I call you to salvation, and you call me to the Fire.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اے میری قوم! مجھے کیا ہوا ہے کہ میں تمہیں نجات کی طرف بلاتا ہوں جبکہ تم مجھے آگ کی طرف بلا رہے ہو۔