The Holy Quran 40:43 – Al-Mu'min (الْمُؤْمِنِ)

تَدۡعُوۡنَنِیۡ لِاَکۡفُرَ بِاللّٰہِ وَاُشۡرِکَ بِہٖ مَا لَیۡسَ لِیۡ بِہٖ عِلۡمٌ ۫ وَّاَنَا اَدۡعُوۡکُمۡ اِلَی الۡعَزِیۡزِ الۡغَفَّارِ ﴿۴۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

‘You invite me to disbelieve in Allah and to associate with Him that of which I have no knowledge, while I invite you to the Mighty, the Great Forgiver.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

تم مجھے بلا رہے ہو کہ میں اللہ کا انکار کردوں اور اس کا شریک اُسے ٹھہراؤں جس کا مجھے کوئی علم نہیں۔ اور میں کامل غلبہ والے (اور) بے انتہا بخشنے والے کی طرف بلاتا ہوں۔