The Holy Quran 40:45 – Al-Mu'min (الْمُؤْمِنِ)
فَسَتَذۡکُرُوۡنَ مَاۤ اَقُوۡلُ لَکُمۡ ؕ وَاُفَوِّضُ اَمۡرِیۡۤ اِلَی اللّٰہِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ بَصِیۡرٌۢ بِالۡعِبَادِ ﴿۴۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘So you will soon remember what I say to you. And I entrust my cause to Allah. Verily, Allah sees all His servants.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس تم ضرور ان باتوں کو یاد کرو گے جو میں تم سے کہتا ہوں اور میں اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کرتا ہوں۔ یقیناً اللہ بندوں پر گہری نظر رکھنے والا ہے۔