The Holy Quran 40:48 – Al-Mu'min (الْمُؤْمِنِ)

وَاِذۡ یَتَحَآجُّوۡنَ فِی النَّارِ فَیَقُوۡلُ الضُّعَفٰٓؤُا لِلَّذِیۡنَ اسۡتَکۡبَرُوۡۤا اِنَّا کُنَّا لَکُمۡ تَبَعًا فَہَلۡ اَنۡتُمۡ مُّغۡنُوۡنَ عَنَّا نَصِیۡبًا مِّنَ النَّارِ ﴿۴۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And when they will dispute with one another in the Fire, the weak will say to those who were proud, ‘Verily, we were your followers; will you then relieve us of a portion of the Fire?’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور جب وہ آگ میں پڑے جھگڑ رہے ہوں گے تو کمزور لوگ تکبر کرنے والوں سے کہیں گے ہم یقیناً تمہارے پیروکار تھے پس کیا تم آگ کا کوئی حصہ ہم سے ٹال سکتے ہو؟