The Holy Quran 40:49 – Al-Mu'min (الْمُؤْمِنِ)

قَالَ الَّذِیۡنَ اسۡتَکۡبَرُوۡۤا اِنَّا کُلٌّ فِیۡہَاۤ ۙ اِنَّ اللّٰہَ قَدۡ حَکَمَ بَیۡنَ الۡعِبَادِ ﴿۴۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Those, who were proud, will say: ‘We are all in it. Allah has already judged between His servants.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

جن لوگوں نے تکبر کیا وہ کہیں گے۔ یقیناً ہم سب کے سب اس میں ہیں۔ یقیناً اللہ بندوں کے درمیان فیصلہ کر چکا ہے۔