The Holy Quran 40:5 – Al-Mu'min (الْمُؤْمِنِ)

مَا یُجَادِلُ فِیۡۤ اٰیٰتِ اللّٰہِ اِلَّا الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا فَلَا یَغۡرُرۡکَ تَقَلُّبُہُمۡ فِی الۡبِلَادِ ﴿۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

None disputes about the Signs of Allah except those who disbelieve. Let not, then, their going about in the land deceive thee.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اللہ کے نشانات کے بارہ میں کوئی جھگڑا نہیں کرتا مگر وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا۔ پس ان کا کھلے بندوں ملک میں چلتے پھرنا تجھے کسی دھوکہ میں نہ ڈالے۔