The Holy Quran 40:51 – Al-Mu'min (الْمُؤْمِنِ)
قَالُوۡۤا اَوَلَمۡ تَکُ تَاۡتِیۡکُمۡ رُسُلُکُمۡ بِالۡبَیِّنٰتِ ؕ قَالُوۡا بَلٰی ؕ قَالُوۡا فَادۡعُوۡا ۚ وَمَا دُعٰٓؤُا الۡکٰفِرِیۡنَ اِلَّا فِیۡ ضَلٰلٍ ﴿٪۵۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
They will say: ‘Did not your Messengers come to you with manifest Signs?’ They will say: ‘Yea.’ The Keepers will say, ‘Then pray on.’ But the prayer of disbelievers is of no avail.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
وہ کہیں گے تو پھر کیا تمہارے پاس تمہارے رسول کھلے کھلے نشانات کے ساتھ نہیں آتے رہے؟ وہ کہیں گے ہاں! کیوں نہیں۔ وہ جواب دیں گے پھر دعا کرو مگرکافروں کی دعا بے کار جانے کے سوا کوئی حیثیت نہیں رکھتی۔