The Holy Quran 40:59 – Al-Mu'min (الْمُؤْمِنِ)
وَمَا یَسۡتَوِی الۡاَعۡمٰی وَالۡبَصِیۡرُ ۬ۙ وَالَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَلَا الۡمُسِیۡٓءُ ؕ قَلِیۡلًا مَّا تَتَذَکَّرُوۡنَ ﴿۵۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And the blind and the seeing are not equal; neither are those who believe and do good deeds equal to those who do evil. Little do you reflect.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور اندھا اور بینا برابر نہیں ہوسکتے۔ اسی طرح وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک اعمال بجا لائے وہ اور برائی کرنے والے برابر نہیں ہو سکتے۔ بہت تھوڑا ہے جو تم نصیحت پکڑتے ہو۔