The Holy Quran 40:6 – Al-Mu'min (الْمُؤْمِنِ)

کَذَّبَتۡ قَبۡلَہُمۡ قَوۡمُ نُوۡحٍ وَّالۡاَحۡزَابُ مِنۡۢ بَعۡدِہِمۡ ۪ وَہَمَّتۡ کُلُّ اُمَّۃٍۭ بِرَسُوۡلِہِمۡ لِیَاۡخُذُوۡہُ وَجٰدَلُوۡا بِالۡبَاطِلِ لِیُدۡحِضُوۡا بِہِ الۡحَقَّ فَاَخَذۡتُہُمۡ ۟ فَکَیۡفَ کَانَ عِقَابِ ﴿۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

The people of Noah and other groups after them denied Our Signs before these people, and every nation strove to seize their Messenger, and disputed by means of false arguments that they might rebut the truth thereby. Then I seized them, and how terrible was My retribution!

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

ان سے پہلے نوح کی قوم نے بھی جھٹلایا تھا اور ان کے بعد مختلف گروہوں نے بھی اور ہر قوم نے اپنے رسول کے متعلق یہ پختہ ارادہ کیا تھا کہ وہ اسے پکڑلیں اور انہوں نے جھوٹ کے ذریعہ جھگڑا کیا تاکہ اس کے ذریعہ سے حق کو جھٹلادیں۔ تب میں نے انہیں پکڑ لیا۔ پس ( دیکھو) میری سزا کیسی تھی۔