The Holy Quran 40:60 – Al-Mu'min (الْمُؤْمِنِ)

اِنَّ السَّاعَۃَ لَاٰتِیَۃٌ لَّا رَیۡبَ فِیۡہَا وَلٰکِنَّ اَکۡثَرَ النَّاسِ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۶۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

The Hour will surely come; there is no doubt about it; yet most men believe not.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یقیناً ساعت ضرور آکر رہے گی۔ اس میں کوئی شک نہیں لیکن اکثر لوگ ایمان نہیں لاتے۔