The Holy Quran 40:63 – Al-Mu'min (الْمُؤْمِنِ)

ذٰلِکُمُ اللّٰہُ رَبُّکُمۡ خَالِقُ کُلِّ شَیۡءٍ ۘ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ ۫ۚ فَاَنّٰی تُؤۡفَکُوۡنَ ﴿۶۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Such is Allah, your Lord, the Creator of all things. There is no God but He. How then are you turned away?

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یہ ہے اللہ، تمہارا ربّ، ہر چیز کا خالق۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ پس تم کہاں بہکائے جاتے ہو؟