The Holy Quran 40:66 – Al-Mu'min (الْمُؤْمِنِ)
ہُوَ الۡحَیُّ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ فَادۡعُوۡہُ مُخۡلِصِیۡنَ لَہُ الدِّیۡنَ ؕ اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۶۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
He is the Living God. There is no God but He. So pray unto Him, being sincere to Him in religion. All praise belongs to Allah, the Lord of the worlds.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
وہی زندہ ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں پس اُسی کے لئے دین کو خالص کرتے ہوئے اُسے پکارو۔ کامل تعریف اللہ ہی کے لئے ہے جو تمام جہانوں کا ربّ ہے۔