The Holy Quran 40:69 – Al-Mu'min (الْمُؤْمِنِ)

ہُوَ الَّذِیۡ یُحۡیٖ وَیُمِیۡتُ ۚ فَاِذَا قَضٰۤی اَمۡرًا فَاِنَّمَا یَقُوۡلُ لَہٗ کُنۡ فَیَکُوۡنُ ﴿٪۶۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

He it is Who gives life and causes death. And when He decrees a thing, He says to it only, ‘Be!,’ and it is.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

وہی ہے جو زندہ کرتا ہے اور مارتا ہے۔ پس جب وہ کسی بات کا فیصلہ کرلیتا ہے تو محض اُسے یہ کہتا ہے کہ ”ہوجا‘ ‘ تو وہ ہونے لگتی ہے اور ہو کر رہتی ہے۔