The Holy Quran 40:7 – Al-Mu'min (الْمُؤْمِنِ)

وَکَذٰلِکَ حَقَّتۡ کَلِمَتُ رَبِّکَ عَلَی الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡۤا اَنَّہُمۡ اَصۡحٰبُ النَّارِ ۘ﴿ؔ۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Thus was the word of thy Lord proved true against the disbelievers: that they are the inmates of the Fire.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اسی طرح تیرے ربّ کا یہ فرمان، ان لوگوں کے خلاف جنہوں نے کفر کیا، ضرور پورا اُترتا ہے کہ وہ آگ میں پڑنے والے ہیں۔