The Holy Quran 40:71 – Al-Mu'min (الْمُؤْمِنِ)
الَّذِیۡنَ کَذَّبُوۡا بِالۡکِتٰبِ وَبِمَاۤ اَرۡسَلۡنَا بِہٖ رُسُلَنَا ۟ۛ فَسَوۡفَ یَعۡلَمُوۡنَ ﴿ۙ۷۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Those who reject the Book and that with which We sent Our Messengers. But soon will they come to know,
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
وہ لوگ جنہوں نے کتاب کا اور ان امور کا انکار کردیا جن کے ساتھ ہم اپنے رسول بھیجتے رہے تو وہ عنقریب جان لیں گے۔