The Holy Quran 40:74 – Al-Mu'min (الْمُؤْمِنِ)
ثُمَّ قِیۡلَ لَہُمۡ اَیۡنَ مَا کُنۡتُمۡ تُشۡرِکُوۡنَ ﴿ۙ۷۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Then it will be said to them, ‘Where are those whom you associated with God
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پھر ان سے پوچھا جائے گا۔ کہاں ہیں وہ جن کو تم شریک ٹھہرایا کرتے تھے