The Holy Quran 40:77 – Al-Mu'min (الْمُؤْمِنِ)

اُدۡخُلُوۡۤا اَبۡوَابَ جَہَنَّمَ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَا ۚ فَبِئۡسَ مَثۡوَی الۡمُتَکَبِّرِیۡنَ ﴿۷۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

‘Enter ye the gates of Hell, to abide therein. And evil is the abode of the proud.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

جہنّم کے دروازوں میں داخل ہو جاؤ۔ (تم) اس میں ایک لمبے عرصہ تک رہنے والے ہو۔ پس تکبر کرنے والوں کا ٹھکانہ بہت بُرا ہے۔