The Holy Quran 40:80 – Al-Mu'min (الْمُؤْمِنِ)

اَللّٰہُ الَّذِیۡ جَعَلَ لَکُمُ الۡاَنۡعَامَ لِتَرۡکَبُوۡا مِنۡہَا وَمِنۡہَا تَاۡکُلُوۡنَ ﴿۫۸۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

It is Allah Who has made cattle for you, that you may ride on some of them, and eat of some of them —

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اللہ وہ ہے جس نے تمہارے لئے مویشی بنائے تاکہ تم ان میں سے بعض پر سواری کرو اور انہی میں سے بعض کو تم کھانے کے استعمال میں لاتے ہو۔