The Holy Quran 40:81 – Al-Mu'min (الْمُؤْمِنِ)

وَلَکُمۡ فِیۡہَا مَنَافِعُ وَلِتَبۡلُغُوۡا عَلَیۡہَا حَاجَۃً فِیۡ صُدُوۡرِکُمۡ وَعَلَیۡہَا وَعَلَی الۡفُلۡکِ تُحۡمَلُوۡنَ ﴿ؕ۸۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And you have other advantages in them — and that, by means of them, you may satisfy any desire that there may be in your breasts. And on them and on ships are you borne.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور تمہارے لئے ان میں بہت سے فوائد ہیں اور تاکہ تم ان پر سوار ہو کر اپنی اُس مراد تک پہنچو جو تمہارے سینوں میں ہے اور ان پر نیز کشتیوں پر تم اٹھائے جاتے ہو۔