The Holy Quran 40:82 – Al-Mu'min (الْمُؤْمِنِ)

وَیُرِیۡکُمۡ اٰیٰتِہٖ ٭ۖ فَاَیَّ اٰیٰتِ اللّٰہِ تُنۡکِرُوۡنَ ﴿۸۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And He shows you His Signs; which then of the Signs of Allah will you deny?

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور تمہیں وہ اپنے نشانات دکھاتا ہے۔ پس اللہ کے کن کن نشانات کا تم انکار کرو گے؟